بندھی آواز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ آواز جو گانے والے کے قابو میں ہو اور سر پر قائم رہے بہکتی نہ ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ آواز جو گانے والے کے قابو میں ہو اور سر پر قائم رہے بہکتی نہ ہو۔